صبر میں شکوہ نہیں ہوتا صرف خاموشی ہوتی ہے اور خاموشی کا شعور صرف اللہ سنتا ہے